ویڈیو: کھانا دیر سے لانے پر گاہکوں کا ویٹرپر تشدد

رحیم یار خان میں ریلوے اسٹیشن چوک پر واقعہ پیش آیا
Jan 24, 2022
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/RYK-FIGHT-24-01.mp4"][/video]

رحیم یار خان میں ہوٹل پر آئے گاہک کھانا دیر سے لانے پر ویٹر سے الجھ پڑے، تشدد کا نشانہ بنایا، لوگوں نے مشکل سے بیچ بچاؤ کرایا۔

رحیم یار خان میں ریلوے اسٹیشن چوک کے قریب ایک ہوٹل پر کھانا کھانے آنے کچھ نوجوانوں نے آرڈر دیر سے لانے پر ویٹر کو تشدد کا نشانہ بناڈالا، لاتوں، گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔