ویڈیو: کراچی میں خواتین سے گھر کے باہر لوٹ مار
ملزمان 8سیکنڈ میں پرس اور موبائل چھین کر فرار
کراچی میں گھر کے باہر سے دو خواتین کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا، گلستان جوہر میں ملزمان صرف 8 سیکنڈ میں پرس اور موبائل چھین کر فرار ہوگئے، سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی۔