تھری ڈی ٹیکنالوجی سےگھنٹوں میں وزن کم ہونےلگا

ايک سيشن پر8ہزار روپے سے 18 ہزار روپے تک خرچ آتا ہے۔

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Dhol-Or-Dhola-lhr-Pkg-24-01-.mp4"][/video]

لاہورمیں وزن کم کرنے کےمتوالوں میں چند دنوں میں کمر چار سے پانچ انچ کم کرنےکے لیے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا لینے کا رجحان بڑھنے لگا۔

 ایک سیشن  میں بغیر کسی آپریشن کے کمر ایک سے ڈیڑھ انچ کم کی جاسکتی ہے جب کہ تین سے چار سیشن میں فربہ جسم والے مزید وزن کم کرسکتے ہیں۔

ايک سيشن پر8ہزار روپے سے 18 ہزار روپے تک خرچ آتا ہے۔