شادی کی تقریبات میں رقص کی اہمیت

ڈانس گرو کی بکنگ بھی مہینہ پہلے کرواناپڑتی ہے

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Wedding-Guru-Lhr-Pkg-23-01-1.mp4"][/video]

ایک وقت تھا کہ جب ڈھولک اور دف کے ساتھ شادی کی تمام تقریبات اور خوشیاں سمیٹ لی جاتی تھیں تاہم اب دور بدلا تو اطوار بھی بدل گئے اور بات ڈھولک  سےبڑھ کر رقص تک جا پہنچی۔ رقص میں کہاں ہاتھ گھمانا ہے، کمرکو کہاں لچکانا ہے اور یہ سب داؤ پیچ سکھانے استاد جی میدان میں آگئے جن کو کوریوگرافر کا نام دے دیا گیا۔

Tabool ads will show in this div