لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مری روڈ بند
گلیات میں برفباری کا سلسلہ 48گھنٹے سے جاری
گلیات میں برف باری کا سلسلہ 48 گھنٹے سے جاری ہے جبکہ توحیدآباد اور کنڈلہ کے درمیان 12مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ سے مری روڈ بند ہوگیا۔ گلیات میں 3 فٹ سے زائد برف پڑ چکی ہے۔