ویڈیو: کراچی میں سائن بورڈ مافیا پھر سرگرم

شہر بھر میں سائن بورڈز کی بھرمار، شہریوں کی زندگیاں خطرے میں

کراچی ميں سائن بورڈ مافیا نے ایک بار پھر انٹری دے دی۔ حکومت اور بلدیاتی اداروں کی سرپرستی میں شہر بھر میں سائن بورڈز کی بھرمار ہوگئی۔خطرناک اسٹرکچر والے اشتہاری بورڈز شہریوں کیلئے خطرہ بن گئے ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں جانیے۔

Tabool ads will show in this div