ویڈیو: غیرملکی کوچز کی زبان سمجھ نہیں آتی، فہیم اشرف

مکی آرتھر دور کا دلچسپ واقعہ سنادیا
Jan 21, 2022
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Faheem-Ashraf-On-Coach-SOT-21-01.mp4"][/video]

قومی کرکٹر فہیم اشرف بھی لوکل کوچز کے حق میں بول پڑے۔ کہتے ہیں غیرملکی کوچز سمجھاتے تو ہیں لیکن ان کی زبان کی وجہ سے سمجھ نہیں آتی۔ سماء سے گفتگو میں مکی آرتھر دور کا دلچسپ واقعہ بھی سنا دیا۔