ویڈیو: مرادعلی شاہ کے وفاق پرالزامات، علی زیدی کاجوابی وار

سندھ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، وفاقی وزیر
Jan 21, 2022

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/QF-CM-SINDH-VS-ALI-ZAIDI-GOLA-BARI-21-01-Mukkaram.mp4"][/video]

وزيراعلیٰ سندھ نے وفاقی حکومت پر گندم کی اسمگلنگ کاالزام لگا ديا، کہا  وفاقی وزير نے اسمبلی فلور پر 66 لاکھ ٹن گندم غائب ہونے کا اعتراف کيا، گندم انہیں کے لوگوں نے ملک سے باہر بھيج کرقلت پيدا کی، اسلام آباد پہنچتے ہی حکمرانوں کو اٹھاکر پھينک ديں گے۔

وفاقی وزیر علی زيدی بھی لاڑکانہ پہنچے تو جذباتی ہوگئے، کہا سندھ صوبہ کسی کے باپ کی جاگير نہيں ہے، سندھ سے پيپلزپارٹی کا خاتمہ کريں گے، سندھ ميں مہنگائی اس لئے ہے کيونکہ يہاں دو ٹانگ والے چوہے گندم کھاجاتے ہيں۔

Tabool ads will show in this div