کراچی: شہریوں کا ڈاکوؤں پر ہلہ، ایک ہلاک، دو پکڑے گئے

کورنگی اور فیڈرل بی ایریا میں واقعات
Jan 21, 2022
[caption id="attachment_2352879" align="alignnone" width="800"]karachi-police فوٹو: آن لائن[/caption] [video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Korangi-Torture-2100-KHI-PKG-21-01-REms.mp4"][/video]

کراچی والوں کا صبر جواب دے گيا، پوليس کرمنلز کو روکنے ميں ناکام ہوئی تو انہوں نے خود ہی ڈاکو پکڑنا شروع کردیئے۔ کورنگی اور فيڈرل بی ايريا ميں ایک ڈاکو ہلاک اور 2 پکڑے گئے، ایک فرار ہوگیا۔ تفصیلات جانیے۔

Tabool ads will show in this div