بائیک کو خوبصورت تو بنائیں مگر محفوظ بھی بنائیں

بائیک چلاتے ہوئےخود کومحفوظ کیسے محسوس کرسکتے ہیں
[iframe width="100%" height="435" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0"marginwidth="0" src="https://www.youtube.com/embed/tok2ozQ_h7c"]

خوبصورت بائیک چلانا لڑکوں کا ارمان ہوتا ہے مگر خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اس کو حفاظت سے بھی چلانا ایک فن ہے اور اس فن میں کمال جب ہی حاصل ہوسکتا ہے کہ جب آپ مکمل حفاظتی اقدامات کو ذہن میں رکھ کر اپنی سواری کے ساتھ روڈ پر نکلیں۔

جدید دور میں اب بائیک کو محفوظ سواری بنانے کیلئے نئی نئی کٹس اور اشیا مارکیٹ میں آگئی ہیں، خاص کر ایسے افراد جو کراچی جیسی سڑکوں پر لمبا سفر طے کرتے ہیں اور کمر درد کا شکار ہوتے ہیں، ان کے درد کا حل بھی نکال لیا گیا ہے۔

اس ویڈیو میں آپ کی موٹر سائیکل کی حفاظت اور ضروری سامان سے متعلق مکمل رہنمائی موجود ہے۔

Tabool ads will show in this div