ویڈیو: کراچی میں تیز ہواؤں کے جھکڑ اور گرد و غبار کا طوفان

محکمہ موسمیات کا سردی کی ایک اور لہر کا عندیہ
Jan 21, 2022

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Zam-Zam-Windy-weather.mp4"][/video]

کراچی میں تیز ہواؤں کے جھکڑ اور گرد و غبار کا طوفان، گرد آلود ہواؤں کے باعث موٹرسائیکل سواروں کومشکلات۔ شیرشاہ، نارتھ ناظم آباد میں زیر تعمیر دیواریں گرنے سے دو افراد جاں بحق۔

مزیڈ پڑھیے: گرد آلود تیز ہوائیں،زیرتعمیر دیواریں گرنے سے2 افرادجاں بحق

شہر کے مختلف مقامات پر حدنگاہ نصف کلومیٹر سے بھی گھٹ گئی۔ محکمہ موسمیات کا کراچی میں سردی کی ایک اور لہر کا عندیہ، سندھ بھر میں 22 سے27جنوری تک موسم سرد رہنے کا امکان۔

Tabool ads will show in this div