لاہور دھماکا: جاں بحق 30سالہ رمضان کابھائی غم سے نڈھال

جاں بحق شخص مٹھائی کا کاریگر تھا
Jan 20, 2022

Ramzan Brother sot 20-01

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/victim-2.mp4"][/video]

لاہور دھماکے میں جاں بحق ہونے والے 30سالہ رمضان کے بھائی نے بتایا کہ چھوٹا بھائی آج ہی مریدکے سے واپس لاہور کام پر آیا تھا، جس کی مٹھائی کی دکان تھی۔ جاں بحق رمضان کی چار سال کی ایک بیٹی بھی ہے۔

Tabool ads will show in this div