دھماکے سے قبل ایک شخص موٹرسائیکل پارک کرکےگیا، عینی شاہد

کچھ دیر بعد ہی دھماکا ہوگیا
Jan 20, 2022

EYE WITNESS sot Pkg 20-01

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/EYE-WITNESS-sot-Pkg-20-01.mp4"][/video]

لاہور دھماکے کے عینی شاہد کے مطابق دھماکے سے پہلے ايک شخص موٹر سائيکل پارک کرکے گيا اور اسکے جانے کے کچھ دیر بعد ہی دھماکا ہوگيا، دھماکے کی شدت سے آدھا کلو میٹر تک کی جگہ متاثر ہوئی۔

Tabool ads will show in this div