پورسلین کے دانت زندگی آگے بڑھانے کیلئے کیسے مددگار؟

وہ اصل دانتوں کی طرح کارآمد ہوتے ہیں
 
[iframe width="100%" height="435" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0"marginwidth="0" src="https://www.youtube.com/embed/pidYCXu1_aM"]
دانتوں سے محروم ہونے والے لوگ عام زندگی گزارنے کیلئے بھی خود کو بے اختیار پاتے ہیں۔
کراؤن برجنگ جبڑے سے الگ ہوجانیوالے دانت کی فلنگ کا طریقہ ہے۔
ایسے دانت پورسلین سے بنائے جاتے ہیں۔ انہیں مریض کے دانتوں کا سائز لینے کے بعد لیبارٹری میں انتہائی احتیاط سے تیار کیا جاتا ہے۔
ان دانتوں کو کیسے اصل شکل میں ڈھالا اور پالش کیا جاتا ہے اور یہ حقیقی دانتوں سے کس قدر مشابہہ ہوتے ہیں؟۔ ان سوالات کا جواب اس ویڈیو میں جانیے۔
Tabool ads will show in this div