لاہور دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی
ایک شخص دکان پر کھڑا تھا کہ دھماکا ہوگیا
لاہور کے نئی انارکلی میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے ایک شخص دکان پر کھڑا ہے اور اسی دوران اچانک دھماکا ہوجاتا ہے۔