مالٹے کا چھلکا کئی لوگوں کے روزگار کا ذریعہ
خانپور میں ٹنوں کے حساب سے چھلکا ضائع ہوتا ہے
سردیوں میں مالٹے کھانے والے افراد اس کا چھلکا بےکار سمجھ کر پھینک دیتے ہیں لیکن اگر اسے کام میں لایا جائے تو سجنے سنورنے کی ایک اہم صنعتیں قائم ہو سکتی ہیں۔ رسیلے پھل کے گڑھ خانپور میں ہی ٹنوں کے حساب سے چھلکا ضائع ہوتا۔