پی ٹی آئی کاسونامی آج فیصل آبادسےٹکرائیگا،جلسےکی تیاریاں جاری

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


فیصل آباد : تحریک انصاف آج فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ انتظامیہ نے بھی کمر کس لی اور جلسہ ناکام بنانے کیلئے نیا طریقہ اختیا کرلیا۔

پی ٹی آئی کے فیصل آباد میں آج ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ دھوبی گھاٹ میں آج پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے طاقت کا مظاہرہ ہوگا۔ جلسے سے کپتان سمیت بڑے بڑے لیڈر خطاب کریں گے، جب کہ شرکاء کو محظوظ کرنے کیلئے موسیقی کا تڑکا بھی ہوگا۔

فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ میں کرسیاں لگ چکی ہیں، اسٹیج بن چکا ہے، سیکیورٹی کے حوالے سے اسٹیج اور جلسہ گاہ میں خاطر خواہ انتظام کیا گیا ہے۔ سماء

آئی

پی

جاری

ٹی

آج

senegal

Tabool ads will show in this div