ویڈیو: ماں کے سامنے بیٹے کوقتل کرنیوالافرزند علی کون تھا؟

ملزم نے گرفتاری سے بچنے کیلئے خودکشی کرلی

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Farzand-Ali-Crime-1800-khi-Pkg-18-01.mp4"][/video]

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز روکنے میں ناکام پولیس اہلکار خود عادی مجرم نکلے، 28 سالہ شاہ رخ کو شادی کے 4 دن بعد ڈکیتی میں مزاحمت پر قتل کرنے والا حاضر سروس سپاہی فرزند علی تھا، جس نے گزشتہ رات گرفتاری سے بچنے کیلئے مبینہ طور پر خودکشی کرلی، ملزم ایس ایس پی ویسٹ انویسٹی گیشن کے دفتر میں تعینات تھا اور کئی مقدمات میں گرفتار اور معطل ہوچکا تھا۔ تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔