ویڈیو: الف سے اچھی، گ سے گڑیا، ج سے جاپانی

پاک چین دوستی کے 70 سال مکمل ہونے پر نمائش

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Japanese-Doll-Isb-Pkg-16-01.mp4"][/video]

گڈا اور گڑیا کی کہانیاں بھلا کس کیلئے نئی ہیں، پاک جاپان دوستی کے 70 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے اسلام آباد میں سجی جاپانی گڑیوں کی نمائش، چھوٹی چھوٹی رنگ برنگی گڑیاں جاپانی ثقاقت کی بڑی عکاس ہیں، تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

Tabool ads will show in this div