مصطفیٰ کمال کا 30جنوری کو وزیراعلیٰ ہاؤس تک مارچ کااعلان

روکنے والے خود ذمہ دار ہونگے، پی ایس پی سربراہ
Jan 17, 2022

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Mustafa-Kamal-Khi-Montage-17-01.mp4"][/video]

پاک سرزمين پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا 30 جنوری کو کراچی کے تبت سينٹر سے وزيراعلیٰ ہاؤس جانے کا اعلان کردیا۔ خبردار کيا کہ کسی نے مظاہرين کو روکنے کی کوشش کی تو ذمہ دار ہو خود ہوگا، پيپلز پارٹی نے سندھ کو اپنی جاگير بناليا ہے، لوگوں کو ديوار سے لگاکر دشمن ايجنسيوں کو نوجوانوں کی محروميوں سے فائدہ اٹھانے کا موقع ديا جارہا ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

Tabool ads will show in this div