پاکستان تحریک انصاف کاپیپلزپارٹی کے جواب میں احتجاجی مارچ کااعلان

اپوزیشن کے ساتھ 27جنوری کوپورا سندھ بند کردینگے، علی زیدی
Jan 15, 2022

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/MQM-Protest-Ali-Zaidi-Khi-15-01.mp4"][/video]

پيپلزپارٹی کے اسلام آباد مارچ کے جواب ميں پاکستان تحریک انصاف نے گھوٹکی سے کراچی مارچ کا اعلان کرديا۔ علی زیدی نے پی پی پی کو جمہوریت کی سب سے بڑی ڈاکو کہہ دیا، وزيراعلیٰ سندھ کو بھی بڑی مافيا کا اکاؤنٹنٹ قرار دیا، 27 جنوری کو اپوزیشن کے ساتھ مل کر پورا سندھ بند کردیں گے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

Tabool ads will show in this div