پرویزخٹک نےمنی بجٹ کیخلاف تقریر کیوں کی؟ 

سینئر صحافی خالد عظیم کا مدلل تبصرہ 

جمعرات کو پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں پرویز خٹک کی منی بجٹ پر دھواں دھار تنقیدی تقریر پر سماء اسلام آباد کے بیورو چیف اور سینئر صحافی خالد عظیم نے دلچسپ تبصرہ کیا اور ماضی کی ایک مثال کے ذریعے بتایا کہ عمران خان کے قریبی ساتھ پرویز خٹک نے ایسا کیوں کیا۔ دیکھیے ویڈیو۔ 

Tabool ads will show in this div