وزیراعظم نےقومی سلامتی پالیسی کی دستاویزپردستخط کردیئے

قومی سلامتی کی پالیسی درست انداز میں بیان کی گئی ہے

وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی پالیسی کی دستاویز پردستخط کردیئے ہیں۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کی پالیسی درست انداز میں بیان کی گئی ہے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے بتایا کہ قومی سلامتی پاليسی  2صفحے کی سمری نہيں بلکہ  50صفحات کی دستاويز ہے۔

Tabool ads will show in this div