ویڈیو:کراچی میں گھرکے دروازے پرماں کے سامنےبیٹاقتل

ڈکیت قتل کے بعد فرار ہونے میں کامیاب

کراچی کے علاقے کشمیر روڈ پر بدھ کے روز ڈکیت نے نوجوان کی جان لے لی، مقتول شاہ رخ کا دو روز قبل ہی ولیمہ ہوا تھا، مقتول کو ماں اور بہن کے سامنے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا، گولی سیدھی مقتول کے گلے میں لگی۔ احمررحمان خان کی رپورٹ

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div