ویڈیو: وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد، اپوزیشن کے شدید نعرے

حکومتی ارکان نے عمران خان کا ڈیسک بجاکر استقبال کیا
Jan 13, 2022

وزيراعظم عمران خان قومی اسمبلی اجلاس میں پہنچے تو حکومتی ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا جبکہ اپوزیشن اراکین نے مخالفت میں خوب نعرے لگائے۔

قومی اسمبلی میں منی بجٹ 2021ء پر ووٹنگ  ہورہی ہے۔ اس سے قبل کیا صورتحال پیش آئی آپ بھی دیکھیں۔

Tabool ads will show in this div