حافظ نعیم نے سعید غنی کو کھری کھری سنادیں
امیر جماعت اسلامی کراچی کا صوبائی وزیر سے سوال
امير جماعت اسلامی کراچی حافظ نعيم الرحمان نے جنرل پرویز مشرف کے خلاف کی گئی سعيد غنی کی گفتگو کے تناظر میں سوال کیا کہ صوبائی وزیر جس آمر کی بات کررہے ہیں، اسی کے لائے نظام کے تحت وہ يوسی ناظم کيوں بنے تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سعيد غنی مہاجر آبادی والے علاقوں ميں جا نہيں سکتے تھے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پيپلزپارٹی اور ايم کيو ايم دونوں سياسی دکان چلانے کیلئے معاملے کو لسانی رنگ دے رہے ہیں۔ دیکھیے ویڈیو۔