غیرت کے دعوے کرنیوالے غیرت دکھائیں، ملک واپس آجائیں، اسدعمر

شہباز شریف کی تقریر پر وفاقی وزیر کا جوابی وار
Jan 11, 2022

وفاقی وزير اسد عمر نے شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں تقریر پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ قومی غيرت کے دعوےکرنے والے غيرت دکھائيں اور ملک ميں واپس آجائيں، اخلاقيات کی بات کرنے والے کيا بھول گئے کہ شہيد بی بی اور آصف زرداری کے بارے ميں وہ کيا زبان استعمال کرتے تھے، شہباز شريف کے خلاف ن ليگ کے اندر سے ہی سازش کی جارہی ہے، انہيں غلط اعداد و شمار ديئے جاتے ہيں۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

Tabool ads will show in this div