ویڈیو:11 سالہ بچی کی وزیراعظم سے گھر دینے کی اپیل

اے اللہ ہمیں گھر دیں۔

لاہور میں بے گھر 5 سالہ ننھی مہرین نے سر کی چھت کے حصول کے لئے حکمرانوں سے درد بھری اپیل کردی۔ سماء ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مہرین کا کہنا تھا کہ میں اللہ سے اتنی دعا کرتی ہوں کہ یا اللہ ہمیں گھر دے دیں لیکن پتا نہیں کیوں میری دعا قبول نہیں ہوئی۔ ننھی مہرین کا مزید کہنا تھا کہ بابا بھی کہتے ہیں کہ تم دعا کرو اللہ تمھاری ضرور سنے گا۔ مہرين کے والد کا کہنا تھا کہ انتظاميہ نے سيکنڈ فيز کا کہہ کر بہلا ديا، اس حوالے سے مزید جانتے ہیں شاہين مشعال کی اس رپورٹ میں۔

Tabool ads will show in this div