کراچی گرین لائن بس سروس،کم فاصلےکے ٹکٹ کیلیےبچت کاطریقہ

گرین لائن بسیں مکمل طورپرفعال ہوگئيں

کراچی والوں کے ليے گرین لائن منصوبہ مکمل طور پر فعال ہوگيا ہے۔80 بسیں تمام22 اسٹیشنوں کے درميان سرجانی سے نمائش کے درميان صبح 7 سے رات 10 بجے کيلئے چل پڑيں۔

گرین بس پر سفر کیلئےکم ازکم کرایہ تو15 روپے ہے لیکن ٹکٹ 55 روپے کا خریدنا ہوگا۔

پروجيکٹ منيجرعبدالعزیز نے کہا ہے کہ  ایسے شہری جنہیں صرف دوسےتین کلو میٹرسفرکرناہےان کیلئے سوروپے کاکارڈخریدناسودمند ہوگا۔

انتظامیہ کےمطابق گرین لائن بسیں مکمل فعال ہونےسےیومیہ ایک لاکھ پینتیس ہزار شہری مستفیدہوسکیں گے۔ضرورت محسوس کی گئی توبسوں کے اوقات کارمیں اضافہ بھی کیا جاسکتاہے۔

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div