کراچی امن وامان عملدرآمدکیس،ٹارگٹڈآپریشن پررپورٹ پیش ہوگی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
کراچی : سپریم کورٹ رجسٹری میں آج کراچی امن وامان عمل درآمد کیس کی سماعت آج پھر کرے گی۔ ٹارگٹڈ آپریشن کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔

امن وامان عمل درآمد کیس کی سماعت چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کرے گا۔ پولیس حکام کی جانب سے پانچ ستمبر کو شروع ہونے والے کراچی آپریشن کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ عدالت کی ہدایت پر تجاوزات کیخلاف کارروائی کی رپورٹ بھی جمع کرائی جائیگی۔ سماء

burger

رپورٹ

merit

Tabool ads will show in this div