دوست کی مہندی:عثمان خالد بٹ، حریم فاروق کا ڈانس وائرل

دونوں اداکاروں کی ویڈیو کو بہت پسند کیا جارہاہے

پاکستان کے معروف اداکار عثمان خالد بٹ اور اداکارہ حریم فاروق کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

گزشتہ روز اداکار عثمان خالد بٹ اور اداکارہ حریم فاروق کے قریبی دوست کی شادی میں ڈانس سوشل میڈیا وائرل ہے ۔

اس ڈانس ویڈیو کو اداکارہ حریم فاروق نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے اسٹوری پر بھی شیئر کی ۔

اس ویڈیو میں دونوں اداکاروں کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Tabool ads will show in this div