مری: برفباری کے باعث ٹریفک جام کے فضائی مناظر

کچھ مقامات پر راستے درخت اور تودے گرنے سے بھی بند ہوئے
Jan 08, 2022

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Snow-Situation-Heli-Ex-Murree-08-01.mp4"][/video]

 

مری کے فضائی مناظر میں ہزاروں گاڑیاں طویل راستے پر پھنسی دیکھی جاسکتی ہیں۔ کُلڈنہ روڈ پر16 افراد 4 گاڑیوں میں مردہ ملے۔ کئی گاڑیوں میں پیٹرول ختم ہوگیا جب کچھ مقامات پر راستے درخت اور تودے گرنے سے بھی بند ہوئے۔

Tabool ads will show in this div