لوگوں کی منتیں کررہےہیں کہ مری سے چلےجائیں،شہبازگل

پولیس شہریوں کو روک رہی ہے مگر وہ نہیں رک رہے ہیں۔
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Shahbaz-Gill-Talk-Samaa-Murree-08-01.mp4"][/video]

مری میں مال روڈ کے نزدیک موجود معاون خصوصی شہبازگل نے سماء سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مال روڈ کے قریب لوگوں کا رش لگا ہوا ہے اور لوگ یہاں سے نہیں جارہے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ پولیس شہریوں کو روک رہی ہے مگر وہ نہیں رک رہے ہیں۔ شہبازگل نے بتایا کہ کئی گاڑیوں  برف میں پھنسی ہوئی ہیں اور لوگوں کے نکالنے کی کوشش کی  جارہی ہے۔

Tabool ads will show in this div