ویڈیو: اب جوتے بھی ٹرک آرٹ سے مزین ہونگے

آرٹسٹ حیدر علی نے جوتے بھی رنگ ڈالے
Jan 07, 2022

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Truck-Art-Shoes-Khi-montage-07-01-Ramez.mp4"][/video]

ٹرک آرٹ پاکستان کی خوبصورت پہچان ہے، يہ آرٹ صرف ٹرک تک محدود نہيں رہا۔

ديواروں، کپڑوں اور آرائشی اشياء کے بعد اب ٹرک آرٹ کے خوبصورت سے مزين جوتے بھی پسند کئے جارہے ہيں۔

رنگوں سے کھيلتے حيدر علی 25 سالوں سے ٹرک آرٹ کے شاہکار بنارہے ہيں۔

حیدر علی کہتے ہیں کہ جوتوں پر ڈيزائن بنانے ميں ايک ہفتہ لگا، گاہک کی ڈيمانڈ پر جوتوں پر ٹرک آرٹ کيا۔

ان کے اس فن پر کراچی سے رپورٹ دیکھیں۔