اب مونگ پھلی کی بھی صرف ونڈوشاپنگ ہونے لگی

کم قیمت کہلانےوالی نعمت بھی اب دسترس سےباہر

سردیوں میں چلغوزے، بادام اور کاجو ہر کوئی کہاں خرید سکتا ہے لیکن جہاں تک مونگ پھلی کا تعلق ہےعام لوگ بھی اسے کھاکر جاڑے کا لطف اٹھا لیا کرتے تھے۔

تاہم اب مونگ پھلی کی قیمتیں آسمان پر پہنچنے کے باعث یہ نعمت بھی غریبوں کی دسترس سے باہر ہوچکی ہے۔

دیگر شہروں کی طرح راولپنڈی میں بھی مونگ پھلی مہنگی ہوگئی۔ دیکھیے رپورٹ۔

Tabool ads will show in this div