میرے بیٹے نے سیلفی لے لی

کبیر حسین کی پیدائش گزشتہ برس 23جولائی کوہوئی تھی

پاکستانی اداکارہ و ماڈل اقراء عزیز کی بیٹے کبیر خان کے ساتھ سیلفی وائرل ہو گئی۔

اقراء عزیز نےانسٹاگرام پر بیٹے کے ساتھ تصاویر شئیر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گاڑی میں اقراء کے ہمراہ ان کا بیٹا بھی موجود ہے۔

تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ میرے بیٹے نے سیلفی لے لی۔

اقرا عزیز اور یاسر حسین کی جوڑی سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہے۔ دونوں 28 دسمبر 2019 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

Tabool ads will show in this div