عارف نقوی نے پی ٹی آئی کو21لاکھ ڈالردیئے، علی زیدی

ندیم ملک لائیو میں ن لیگ اور پی پی پرتنقید

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/SM006.mp4"][/video]

وفاقی وزیر نے تسلیم کیا ہے کہ عارف نقوی نے پاکستان تحریک انصاف کو 21 لاکھ ڈالر دیئے۔

سماء ٹی کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی کا کہنا ہے ہے کہ عارف نقوی کی مرضی ہے وہ کسی کو بھی ڈونیشن دیں، وہ اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا خود جواب دیں گے۔

علی زیدی نے کہا کہ مریم نواز کس کھاتے میں وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کررہی ہیں۔ پیپلزپارٹی پر بھی شدید تنقید کی۔ ان کا کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

Tabool ads will show in this div