نسلہ کا مقدمہ اور رپورٹر کا عزم

تاخیر کا ملبہ سماء پر بھی ڈالنے کی کوشش کی تھی

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں میں نسلہ ٹاور کیس کی سماعت کے دوران کمشنر کراچی نے عمارت کو گرانےمیں تاخیر کا ملبہ سماء پر بھی ڈالنے کی کوشش کی تھی۔سماء ٹی وی کے رپورٹر کے خلاف کمشنر کراچی کی جھوٹی رپورٹ کی صحافتی تنظیموں نے بھرپور مذمت کی اور ان کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔

Tabool ads will show in this div