نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ 2 روپے 6 پیسے کمی کی منظوری دیدی

Letter To Nepra ISB PKG 02-10

اسلام آباد : نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے تمام تقسیم کار کمپنیوں کیلئے بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ 2 روپے 6 پیسے کمی کی منظوری دی، بجلی کی قیمتو میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمینٹ پلان کے تحت دی گئی ہے۔

نیپرا کے ترجمان نے بتایا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین کو جنوری کے بلوں میں ہوگا۔ اے پی پی

economic

Electric Terriff

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div