اٹک کی اہم شاہراہ کی تعمیر کا آغاز

ہزاروں افراد کو سہولت ہوگی
حکومت پنجاب نے اٹک حاجی شاہ روڈ پر بڑھتے ہوئے حادثات کے بعد  سڑک کو دو رویہ کرنے کی منظوری دے کر فنڈزجاری کردئیے ہیں۔ 10 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیرکےلیے93 کروڑ روپے جاری کئے گئے اور66 فٹ چوڑا روڈ ڈیڑھ سال میں مکمل ہوگا۔اس پر سفر کرنےوالوں کو خیبر پختونخوا اور پنجاب
سے جانے اور آنے میں آسانی ہوگی۔
Tabool ads will show in this div