ٹوبہ ٹیک سنگھ میں عاطف اسلم، ابرارالحق کی پرفارمنس

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فیملی گالا، فنکاروں کی شرکت

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Toba-Tek-Singh-Family-Gala-FTG-02-01.mp4"][/video]

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فیملی گالا ہوا جس ميں سنگر عاطف اسلم، ملکو اور ابرار الحق سمیت دیگر فنکاروں نے پرفارمنس دکھائی۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ہاوسنگ اسکیم میں تین روزہ فیملی گالا کے اختتام پر کنسرٹ سجايا گيا،فیملی گالا کے اختتام پر آتش بازی بھی کی گئی۔

کنسرٹ میں عاطف اسلم نے آواز کا جادو جگايا ابرار الحق نے پنجابی گانوں پر شایقین کو جھومنے پرمجبور کردیا ۔

Tabool ads will show in this div