ویڈیو: ہے حوصلہ تھپڑ کھانے کا

بنوں میں تھپڑ کبڈی کے مقابلے

بنوں کے ميدان پھر آباد ہونے لگے، تھپڑ کبڈی مقابلوں سے شائقین خوب محظوظ ہوئے۔ شریف خان اسٹیڈیم میں ہونیوالے ایونٹ میں پنجاب کی تین ٹیموں نے بھی حصہ لیا۔ رپورٹ دیکھیں۔

Tabool ads will show in this div