کیاملک پھر سخت لاک ڈاؤن کی طرف بڑھ رہاہے؟

جانیےاومی کرون کی علامات اورکیسزکب پیک پرہونگے
Dec 31, 2021
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/OMICRONE-KHI-VIRTUAL-KAZIM-31-12-.mp4"][/video]

پاکستان میں اومی کرون کا پھیلاؤ بڑھنے لگا ہے جس پر سابق وفاقی مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اس نئے ویرینٹ کے کیسز پیک پر پہنچنے پر حکومت کو اسمارٹ لاک ڈاؤن یا پھر مکمل لاک ڈاؤن جیسے سخت فیصلے بھی کرنے پڑ سکتے ہیں۔ اومی کرون سے متاثرہ افراد میں کیا علامات ہوتی ہیں اور اس ویرینٹ کے باعث کرنا کیسز کن مہینوں میں اپنے عروج پر ہوگا، جانیے اس رپورٹ میں۔

Tabool ads will show in this div