آسٹریلیا میں سال نو کوآغاز، سڈنی ہاربرپر آتشبازی کے مناظر

شہر کے مختلف مقامات پر بھی آتش بازی کی گئی
Dec 31, 2021

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/New-Year-Sydney-1800-31-12.mp4"][/video]

آسٹریلیا میں سال نو کا آغاز ہوگیا، رات 12 بجتے ہی سڈنی ہاربر برج اور اطراف میں شاندار آتش بازی کی تھی، جسے ہزاروں لوگوں نے دیکھا۔ شہر کے مختلف مقامات پر بھی آتشبازی کی گئی۔

Tabool ads will show in this div