پاکستانی عوام کو مزید مفلوج کیا جارہا ہے، راجا پرویز اشرف

منی بجٹ پر قومی اسمبلی اجلاس میں شدید احتجاج
Dec 31, 2021
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/RAJA-PREVAIZ-ON-MINI-BUDGET-SOT-30-12.mp4"][/video]

قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کرنے کے دوران اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا کہ اسمبلی کا یہ طریقہ بالکل درست نہیں، پاکستان کی مفلوج عوام کو مزید مفلوج کیا جارہا ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی اس ویڈیو میں سنیں۔

Tabool ads will show in this div