وزیرخزانہ شوکت ترین نےنئےٹیکس عائدنہ کرنےکی ٹھیک بات کی،شبرزیدی

ضروری اشیاء پر ٹیکس نہیں لگایا گیا ہے
Dec 30, 2021
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/WhatsApp-Video-2021-12-30-at-4.41.36-PM.mp4"][/video]

ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبرزیدی نے سماء سے بات کرتےہوئے بتایا کہ امکان تھا کہ ادویات اور اسٹیشنری کے سامان پر سیلز ٹیکس لگے گا تاہم ایسا نہ ہوا۔ صرف خام مال پر سیلز ٹیکس لگایا گیا ہے اور ریفنڈ کی اجازت دی گئی ہے۔

انھوں نے کہا کہ ضروری اشیاء پر ٹیکس نہیں لگایا گیا ہے اور شوکت ترین درست بات کہہ رہے ہیں۔

Tabool ads will show in this div