اردن کی پارلیمنٹ اکھاڑا بن گئی
اراکین کے ایک دوسرے پر حملے

اردن کي پارليمنٹ ميں اپوزيشن اور حکومتی ارکان ميں جھگڑا ہوگیا۔يکساں حقوق سے متعلق آئينی ترميم پر بحث کےدوران ہاتھاپائی ہوئی اور ارکان نے ايک دوسرے کو تھپڑ مارے اوردھکے دئیے۔