منی بجٹ:عام آدمی پرکوئی فرق نہیں پڑےگا،مزمل اسلم

سب کو ٹیکس پر چھوٹ نہیں دی جاسکتی
Dec 29, 2021
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/Muzammil-Aslam-Naya-Din-segment.mp4"][/video]

سماء ٹی وی کے مارننگ شو نیا دن میں بات کرتے ہوئے وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے بتایا کہ منی بجٹ میں عام آدمی کے استعمال کی اشیا پر کوئی فرق پڑے گا اور حکومت کا مقصد ٹیکس بڑھانا نہیں بلکہ سسٹم ٹھیک کرنا ہے۔

مزمل اسلم نے واضح کیا کہ سب کو ٹیکس پر چھوٹ نہیں دی جاسکتی اور ٹیکس چھوٹ ختم ہونے والی اشیا کئی سو ہیں۔

مزمل اسلم نے کہا کہ آئی فون عام آدمی کی خرید سے باہر ہے اور اس لئے اس پر ٹیکس لاگو کیا جائے گا۔
Tabool ads will show in this div