نسلہ ٹاورکوگرانےکی رپورٹ،کمشنرکراچی کی غلط بیانی

اورمزدوروں کی کم تعداد اورنمائشی توڑ پھوڑ کی نشاندہی کی

کراچی کے نسلہ ٹاور کو  گرانے میں تاخیری حربوں کو سماء کے رپورٹر نے بے نقاب کیا اورمزدوروں کی کم تعداد اورنمائشی توڑ پھوڑ کی نشاندہی کی۔کیس کی سماعت کے موقع پرکمشنرکراچی ایسا بوکھلاہٹ کا شکار ہوئے کہ عدالت میں جو رپورٹ پیش کی اس میں تاخیر کا ملبہ رپورٹر پر ڈال دیا کہ وہ مداخلت کررہا ہے۔

Tabool ads will show in this div