جھنگ میں امرود کی پیداوار بارشوں سے مشروط
کاشت کار بارش کے لیے دعا کرنے لگے

جھنگ کے باغات میں امرود کی تیار فصل بارشیں نہ ہونے کے باعث متاثر ہونے لگی ہیں۔ کاشت کار بارش کے لیے دعائیں کرنے لگے، ان کا کہنا تھا کہ شدید دھند سےامرود کی فصل خراب ہوگئی ہے۔